Notification texts go here Contact Us Buy Now!
Posts

عمران خان کی تقریب حلف برداری۔۔آرمی چیف کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ بی بی کا پہلا آمنا سامنا ، کیا باتیں ہوئیں ؟

Dil pakistani
عمران خان کی تقریب حلف برداری۔۔آرمی چیف کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ بی بی کا پہلا آمنا سامنا ، کیا باتیں ہوئیں ؟


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی تقریب حلف برداری میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ بی بی میں پہلی ملاقات، کرسیوں پر براجمان ہی ایک دوسرے سے ہاتھ ملایا اور تعارف کرایا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایوان صدر میں تقریب حلف برداری کے موقع پر حلف سے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ بی بی میں پہلیملاقات ہوئی ہے۔ آرمی چیف کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ بی بی کے درمیان ایک کرسی حائل تھی تاہم خاتون اول اور آرمی چیف کی اہلیہ

نے ایک دوسرے کی جانب جھک کر ایک دوسرے سے ہاتھ ملایا اور رسمی جملوں کے تبادلے کے بعد آرمی چیف کی اہلیہ نے خاتون اول بشریٰ بی بی کو مبارکباد بھی دی۔ خاتون اول بشریٰ بی بی اس موقع پر اپنے روایتی لباس میں ملبوس اور چہرے کو نقاب سے ڈھانک رکھا تھا۔
Cookie Consent
We serve cookies on this site to analyze traffic, remember your preferences, and optimize your experience.
Oops!
It seems there is something wrong with your internet connection. Please connect to the internet and start browsing again.
AdBlock Detected!
We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.
Site is Blocked
Sorry! This site is not available in your country.