Notification texts go here Contact Us Buy Now!
Posts

پاکستان کی مشہور موبائل فون سروس نے صارفین کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری کردیا

Dil pakistani
پاکستان کی مشہور موبائل فون سروس نے
صارفین کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری کردیا






لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی مشہور موبائل فون سروس نے اپنے صارفین کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری کردیا۔موبی لنک پاکستان میں صارفین کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے والی پہلی ٹیلی کام کمپنی بن گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موبی لنک کی جانب سے اپنے صارفین کیلئے مفت انٹرنیٹ کی سہولت متعارف کروائی گئی ہے۔ موبی لنک اور مشہور آئی ٹی کمپنی وی کام کے درمیان اس سلسلے میں لاہور میں ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے۔معاہدے کے تحت موبی لنک کے صارفین بنا بیلنس کے بھی انٹرنیٹ کی سہولت استعمال کر سکیں گے۔اس کیلئے بس  صارفین کو مفت اںٹرنیٹ کی سہولت کے استعمال

کیلئے وی کام کی موبائل ایپ اپنے موبائلز میں انسٹال کرنا ہوگی۔ جبکہ یہ سہولت دوسری کمپنیوں کے صارفین کو بھی حاصل ہوگی۔یہ آفر آنے کے بعد موبائل فون صارفین دھڑا دھڑ یہ ایپ اپنے موبائل پر انسٹال کرکے مفت انٹرنیٹ کے مزے لے رہے ہیں۔
Cookie Consent
We serve cookies on this site to analyze traffic, remember your preferences, and optimize your experience.
Oops!
It seems there is something wrong with your internet connection. Please connect to the internet and start browsing again.
AdBlock Detected!
We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.
Site is Blocked
Sorry! This site is not available in your country.