Notification texts go here Contact Us Buy Now!
Posts

زینب قتل کیس میں بڑا بریک تھرو، بڑی گرفتاری ہو گئی

Dil pakistani
زینب قتل کیس میں بڑا بریک تھرو، بڑی گرفتاری ہو گئی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل میں اہم پیشرف، پولیس نے پیروالا کا رہائشی مشتبہ شخص گرفتار کر لیا، ڈی این اے ٹیسٹ میچنگ کیلئے لاہور فرانزک لیب بھجوا دئیے۔ اخباری رپورٹ کے مطابق قصور پولیس نے زینب قتل کیس میں پیروالا کا ایک رہائشی شخص گرفتار کیا ہےجس کے ڈی این اے ٹیسٹ میچنگ کیلئے لاہور فرانزک لیب کو بھجوا دئیے گئے ہیں جبکہ پولیس نے 13سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج بھی حاصل کی ہے جس میں سے صرف ایک دکان کے باہر نصب کیمرے کی فوٹیج میں نامعلوم شخص زینب کو لے جاتے دیکھا گیا


Cookie Consent
We serve cookies on this site to analyze traffic, remember your preferences, and optimize your experience.
Oops!
It seems there is something wrong with your internet connection. Please connect to the internet and start browsing again.
AdBlock Detected!
We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.
Site is Blocked
Sorry! This site is not available in your country.