Notification texts go here Contact Us Buy Now!
Posts

نواب آف کالا باغ کے دور میں ایک بچہ اغوا ہوگیا ،ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجودپولیس اس بچے کو بازیاب کرانے میں ناکام رہی تو جانئے انہوں نے ایسا کیا کیا کہ پولیس 24گھنٹے کے اند ربچہ ڈھونڈ لائی

Dil pakistani
نواب آف کالا باغ کے دور میں ایک بچہ اغوا ہوگیا ،ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجودپولیس اس بچے کو بازیاب کرانے میں ناکام رہی تو جانئے انہوں نے ایسا کیا کیا کہ پولیس 24گھنٹے کے اند ربچہ ڈھونڈ لائی


اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قصور واقعے میں جس طرح پولیس کا کردار کھل کر سامنے آیا ہے اس نے پولیس سسٹم پر پھر سے سوال کھڑے کر دئیے ہیں،ماضی کا ایک واقعہ ہے کہ جب  نواب آف کالا باغ امیر محمد خان نے اپنے دور حکومت میں  ایک  مغوی بچہ بازیاب نہ کرانے پر پولیس کے تین اعلیٰافسران کے بچے اغوا کرالیے اور حکم دیا کہ جب تک مغوی بچہ بازیاب نہیں ہوگا افسران کے بچے واپس نہیں ملیں گے۔ نواب آف کالاباغ کی یہ دھمکی کام کر گئی اور ان کے اس اقدام کے بعد پولیس نے 24 گھنٹے سے

بھی پہلے مغوی بچہ بازیاب کرالیا۔یہ واقعہ  طرز حکمرانی کی ایک شاندار مثال ہے 
Cookie Consent
We serve cookies on this site to analyze traffic, remember your preferences, and optimize your experience.
Oops!
It seems there is something wrong with your internet connection. Please connect to the internet and start browsing again.
AdBlock Detected!
We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.
Site is Blocked
Sorry! This site is not available in your country.