Notification texts go here Contact Us Buy Now!

cheep price cars in pakistan.

Dil pakistani

انتہائی سستی گاڑیاں،یونائیٹڈ موٹرز کا پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین اعلان‎
  منگل‬‮ 26 دسمبر‬‮ 2017  |  17:07
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں معروف چینی بائیک ساز کمپنی یونائیٹڈ موٹرز نے آئندہ سال 800 سی سی کار متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے جسے 2019 میں 800 سی سی کی سوزوکی مہران کے 30 سالہ دور کے اختتام پر پیش کیا جائے گا۔اس بات کی تصدیق یونائیٹڈ موٹرز کے جنرل منیجر محمد افضل نےایک انٹرویو میں کہا کہ یونائیٹڈ آٹو انڈسٹریز کار اور پک اپ کی مینوفکچرنگ میں داخل ہونے جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ کمپنی چینی ٹیکنالوجی کا استعمال کرے گی اور مارکیٹ میں اس کی گاڑیاں یونائیٹڈ کے برانڈ کے نام سے آئیں گی جبکہ انگاڑیوں
(خبر جا ری ہے)
اسمبلنگ 2018 کی پہلی ششماہی میں شروع ہوجائے گی۔

Post a Comment

Cookie Consent
We serve cookies on this site to analyze traffic, remember your preferences, and optimize your experience.
Oops!
It seems there is something wrong with your internet connection. Please connect to the internet and start browsing again.
AdBlock Detected!
We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.
Site is Blocked
Sorry! This site is not available in your country.