Notification texts go here Contact Us Buy Now!
Posts

پوسٹ مارٹم سے چند لمحے پہلے مردہ زندہ ہوگیا

Dil pakistani
پوسٹ مارٹم سے چند لمحے پہلے مردہ زندہ ہوگیا


لیکن چار گھنٹے بعد جب جیمنز کا پوسٹ مارٹم کرنے کے لیے اس کے جسم پر نشانات تک لگائے جا چکے تھے تو اچانک اس میں زندگی کے آثار نظر آنے لگے۔ اب وہ مکمل طور پر اپنے ہوش و حواس میں ہے لیکن اسے آسٹیورس، اسپین کے مرکزی یونیورسٹی ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ کسی  شخص کو مردہ قرار دیا گیا ہو جبکہ وہ زندہ ہو۔  2014ء میں بی بی سی نیوز کے مطابق پولینڈ کی 91 سالہ خاتون کو مردہ سمجھ لیا گیا تھا. 11 گھنٹے مردہ خانے میں گزارنے کے بعد جب اس کا جسم بیگ کے اندر حرکت میں آیا تو اسٹاف کو پتہ چلا کہ وہ زندہ ہے۔
Cookie Consent
We serve cookies on this site to analyze traffic, remember your preferences, and optimize your experience.
Oops!
It seems there is something wrong with your internet connection. Please connect to the internet and start browsing again.
AdBlock Detected!
We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.
Site is Blocked
Sorry! This site is not available in your country.