Notification texts go here Contact Us Buy Now!
المشاركات

تیز ترین سنچری، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا

Dil pakistani


تیز ترین سنچری، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیزیز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کے بلے باز ڈیوڈ ملر نے تیز ترین 101 رنز بنا ڈالے، جب جنوبی افریقہ کی 78 کے مجموعی سکور پر تیسری وکٹ گری تو ڈیوڈ ملر کھیلنے کے لیے آئے، ڈیوڈ ملر نےبنگلہ دیش کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 101 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے، انہوں نے اپنی سنچری کے دوران 9 چھکے اور 7 چوکے لگائے، ڈیوڈ ملر نے 36 گیندوں پر 101 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے، اس طرح

جنوبی افریقہ کے بیٹسمین ڈیوڈ ملر نے تیز ترین سنچری بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
Cookie Consent
We serve cookies on this site to analyze traffic, remember your preferences, and optimize your experience.
Oops!
It seems there is something wrong with your internet connection. Please connect to the internet and start browsing again.
AdBlock Detected!
We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.
Site is Blocked
Sorry! This site is not available in your country.