Notification texts go here Contact Us Buy Now!
المشاركات

اپنی پیرنی سے شادی کرنے کے بعد عمران خان اگلی

Dil pakistani
اپنی پیرنی سے شادی کرنے کے بعد عمران خان اگلی صبح اسلام آباد روانہ ہوئے اور سیدھا سپریم کورٹ پہنچ گئے جہاں انکی ضمانت منظور ہوگئی
  ہفتہ‬‮ 6

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جب سے عمران خان کی تیسری شادی کی خبریں منظر عام پر آئی ہیں ملک بھر میں بس یہی موضوع بحث ہے۔ انگریزی اخبار کے مطابق عمران خان نے تیسری خفیہ شادی اپنی پیرنی سے کی ہے ۔رپورٹ کے مطابق نکاح کی تقریب یکم جنوری کو لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس کے سیکٹر وائی میں دلہن کے قریبی دوست کے گھر میں منعقد ہوئی ،یہ پی ٹی آئی رہنما کے بھی قریبی دوست کا گھر تھا ۔بتا یا جا رہا ہے کہ عمران خان نے یکم جنوری کی شب لاہور میں خاتون سے شادی کر کے
(خبر جا ری ہے)

نو کا آغاز کیا اور سہاگ رات وہاں گزا رنے کے بعد اگلے ہی سیدھے اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچ گئے جہاں سے انہیں ضمانت مل گئی ۔ واضح رہے کہ عمران خان نے پہلی شادی 16 مئی 1995 کو جمائما خان سے کی جو 9 برس بعد 22 جون 2004 کو طلاق پر ختم ہوئی۔ ان کی دوسری شادی ٹی وی اینکر ریحام خان سے ہوئی جو بمشکل ہی 10 ماہ چل پائی

إرسال تعليق

Cookie Consent
We serve cookies on this site to analyze traffic, remember your preferences, and optimize your experience.
Oops!
It seems there is something wrong with your internet connection. Please connect to the internet and start browsing again.
AdBlock Detected!
We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.
Site is Blocked
Sorry! This site is not available in your country.