Notification texts go here Contact Us Buy Now!
المشاركات

سبحان اللہ ‘‘ اہم شہر میں دریافت ہونے والا یہ پھول جیسے ہی اذان کی آواز سنتا ہے تو اس میں

Dil pakistani



’’سبحان اللہ ‘‘ اہم شہر میں دریافت ہونے والا یہ پھول جیسے ہی اذان کی آواز سنتا ہے تو اس میں
کیتبدیلی پیدا ہوتی ہے  مناظر
باکو(مانیٹرنگ ڈیسک)آذربائیجان میں اذان کی آواز کے ساتھ کھلنے والا پھول دریافت ہوا ،امریکی ٹی وی نے بھی اس معجزے کا اعتراف کرلیا۔آذربائیجان کے لڈر ٹی وی اور سی این این کے مطابق آذربائیجان میں پھولوں کے شوقین محمد رحیم ایلڈارووگزشتہ 15سالوں سے پھول پال رہے ہیں

اور ان کے باغیچے میں طرح طرح کے پھول اور پودے موجود ہیں تاہم ایک پوداایسا بھی ہے جس پر کھلنے والے پیلے رنگ کے پھول کو اذان پھول یاعرب دنیا میں ورد الاذان کانام دیاگیا کیونکہ یہ منفرد پھول بھی ہراذان کے وقت کھل کر خدا کی کبریائی بیان کرتاہے

اورروزانہ پانچوں وقت اس پودے پر لگنے والے تمام ہی پھول کھلتے ہیں ،مساجدسے اذان کی آواز کیساتھ ہی پھول بھی اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں اور اپنی پنکھڑیاں کھول دیتے ہیں۔

إرسال تعليق

Cookie Consent
We serve cookies on this site to analyze traffic, remember your preferences, and optimize your experience.
Oops!
It seems there is something wrong with your internet connection. Please connect to the internet and start browsing again.
AdBlock Detected!
We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.
Site is Blocked
Sorry! This site is not available in your country.